الطاف حسین کیخلاف منی لانڈرنگ مقدمہ درج کرنیکا فیصلہ

October 2, 2015 1:30 pm0 commentsViews: 20

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے الطاف حسین اور ان کے ساتھیوں کیخلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کیا ہے، یہ فیصلہ لندن میں الطاف حسین کے گھر سے برآمد ہونے والی خطیر رقم کی بناء پر کیا گیا ہے ۔

Tags: