طالبان کا بدخشاں ضلع وردوج پر قبضہ‘ افغان فورسز پسپا
کابل( مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے شمال مشرقی صوبے بدخشاں کے ضلع وردوج پر طالبان نے قبضہ کرلیا‘ نجی ٹی وی کے مطابق بدشاں میں2 روز سے لڑائی جاری ہے‘ جس میں متعدد افغان اہلکاروں اور طالبان کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔