بلدیاتی انتخابات کا تیسرا مرحلہ کاغذات نامزدگی کل سے جمع ہونگے

October 2, 2015 1:36 pm0 commentsViews: 19

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے کیلئے ہفتہ تین اکتوبر سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جا سکیں گے، کاغذات نامزدگی کیلئے چھ ہزار سے زائد امیدواروں نے ریٹرینگ افسران سے فارم وصول کیے۔

Tags: