کرکٹر محمد آصف کرکٹ کے حوالے سے ڈرامہ سیریل بنائیں گے

October 3, 2015 2:30 pm0 commentsViews: 28

لاہور( یو پی پی) کرکٹر محمد آصف نے کرکٹ کے حوالے سے ڈرامہ سیریل بنانے کا فیصلہ کر لیا، جلد فنکاروں کا انتخاب بھی کریں گے۔ ذرائع کے مطابق فلم انڈیا میں لاہور سے اپنی شوبز زندگی کا آغاز کرنے والے محمد آصف نے اب اپنی ڈرامہ سیریل بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

Tags: