سندھ اسمبلی کا اجلاس 8 اکتوبر کو طلب
کراچی( اسٹاف رپورٹر) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے سندھ اسمبلی کا اجلاس جمعرات 8 اکتوبر 2015ء کو طلب کرلیا ہے۔ اجلاس میں سندھ احتساب کمیشن کا بل پیش کئے جانے کا امکان ہے۔