ریڈیو چینل پر رینجرز آورز کا پروگرام شروع نہ ہوسکا

October 3, 2015 3:39 pm0 commentsViews: 28

کراچی( کرائم رپورٹر) ریڈیو چینل ایف ایم 101 پر رینجرز آورزکے نام سے شروع ہونیوالا پروگرام فارمیٹ کی تبدیلی کے باعث 2 اکتوبر سے شروع نہیں ہوسکا‘ رینجرز ترجمان کے مطابق پروگرام کے فارمیٹ کی تبدیلی کے باعث پروگرام جمعہ کو شروع نہیں ہوسکا اور اس کا نیا ٹائم بعد میں بتایا جائیگا۔

Tags: