لاہور‘ بلدیاتی انتخابات‘ مسلم لیگ شیر‘ پیپلز پارٹی تیر‘ تحریک انصاف کو بلا کے نشانات الاٹ

October 3, 2015 3:25 pm0 commentsViews: 19

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور کی274 یونین کونسل کے بلدیاتی انتخابات پر امید وار کو انتخابی نشان الاٹ کردیئے گئے‘ پیپلز پارٹی کو تیر‘ مسلم لیگ (ن) کو شیر‘ تحریک انصاف کو بلا جماعت اسلامی کو ترازو‘ دیگر سیاسی اور آزاد امید واروں کو بھی نشانات دیئے گئے‘ لاہور کے274 یونین کونسلز کیلئے بلدیاتی انتخابات کی پولنگ 31 اکتوبر کو ہوگی۔

Tags: