گندم‘ دالوں‘ گھی سمیت 13 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

October 3, 2015 3:34 pm0 commentsViews: 23

ملتان( نیوز ڈیسک) ادارہ شماریات پاکستان نے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق یکم اکتوبر2015ء کو اختتام پذیر ہونیوالے ہفتہ کے دوران مہنگائی کی شرح میں0.13 فیصد اضافہ ہوگیا‘ملک کے17 بڑے شہروں سے53 اشیاء کی قیمتوں کا تقابلی جائزہ لیا گیا جس میں سے13 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ10 اشیاء کی قیمتوں میں کمی جبکہ 30اشیا کی قیمتوں میں استحکام رہا۔

Tags: