10 روپے کا سکہ جاری کرنے کا فیصلہ

October 3, 2015 3:30 pm0 commentsViews: 20

لاہو( نیوز ڈیسک) حکومت پاکستان نے دس اور پانچ روپے کے نئے سکے جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے‘ پانچ روپے کے نئے سکے کا دیزائن موجودہ سکے والا لیکن سائز اور وزن نصف ہوگا جبکہ اس کی رنگت زردی مائل ہوگی۔

Tags: