نجی ایئر لائنوں کے ٹکٹوں کی قیمتوں میں اچانک اضافہ

October 3, 2015 3:36 pm0 commentsViews: 21

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) پی آئی اے کے پائلٹوں کی جانب سے ہڑتال سے فائدہ اٹھاتے ہوئے نجی ایئر لائنوں نے ٹکٹوں کی قیمتوں میں اچانک اضافہ کردیا جس سے مسافروں کو سخت پریشانی کا سامنا ہے‘ واضح رہے کہ پی آئی اے اور نجی ایئر لائنز کے کرایوں میں پہلے سے اضافہ عوام کیلئے اضافی بوجھ بن چکا ہے جبکہ اب من مانے اضافے سے شہری پریشان ہوگئے۔

Tags: