پی پی قیادت نے بلاول کے احکام ہوا میں اڑا دیئے

October 3, 2015 3:37 pm0 commentsViews: 30

سندھ کے وزیراعلیٰ نے اپنے دو بیٹوں کو بلدیاتی الیکشن میں کونسلرز کے ٹکٹ جاری کر دیئے
کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کی قیادت نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے احکام ہوا میں اڑادیئے‘ بلاول بھٹو نے پارٹی رہنمائوں کے خاندانوں کے بجائے کارکنوںکو ٹکٹ دینے کا اعلان کیا تھا‘ اس اعلان کے برعکس وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے اپنے 2بیٹوں کو کونسلر کے ٹکٹ جاری کردیئیہیں‘ منظور وسان کے 2دامادوں اور نواب وسان کے بھائی کو بھی ٹکٹ جاری کردیئے گئے ہیں۔

Tags: