ڈاک کا عالمی دن 9 اکتوبر کو منایا جائیگا

October 3, 2015 3:39 pm0 commentsViews: 87

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ڈاک کا عالمی دن9 اکتوبر کو منایا جائیگا‘ اس دن کے منانے کا مقصد عوام میں ڈاک کی افادیت کے متعلق آگاہی فراہم کرنا ہے‘1874 ء میں اس دن سوئٹرز لینڈ کے شہر ’’ برن‘‘ کے مقام پر عالمی ڈاک سے متعلق کانفرنس ہوئی جس میں جنرل پوسٹل یونین نامی تنظیم کی بنیاد ڈالی گئی۔

Tags: