عبدالرئوف صدیقی نے عامر العباد کو 20 کروڑ ہر جانے کا نوٹس بھجوا دیا

October 6, 2015 4:10 pm0 commentsViews: 91

کراچی( اسٹاف رپورٹر) سابق صوبائی وزیر عبدالرئوف صدیقی نے عامر العباد، ان کی اہلیہ ڈاکٹر شہلا عامر اور میسرز RAASسسٹم کمپنی کے خلاف فروغ نسیم ایڈووکیٹس اینڈ کمپنی کی جانب سے20 کروڑ روپے ہر جانے کا قانونی نوٹس بھجوا دیا ہے۔ قانونی نوٹس میں بیرسٹر فروغ نسیم نے عامر العباد ، اہلیہ ڈاکٹر شہلا رضا اور RAAS سسٹم کمپنی کو 15 دن کے اندر عبدالرئوف صدیقی سے تحریری طور پر معافی مانگنے کا کہا ہے معافی نہ مانگنے کی صورت میں ہتک عزت کا دعویٰ دائر کیا جائے گا۔

Tags: