سی این جی اسٹیشنز آج کھل گئے

October 6, 2015 4:43 pm0 commentsViews: 23

کراچی( کامرس رپورٹر) سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے کراچی سمیت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی منگل کی صبح آٹھ بجے بحال کر دی گئی۔ سوئی سدرن کمپنی نے صوبے بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو پیر کی صبح آٹھ بجے سے منگل کی صبح آٹھ بجے تک چوبیس گھنٹے کیلئے گیس فراہمی معطل رکھنے کے احکامات جاری کئے تھے۔

Tags: