لاہور اور پشاور سے کالعدم تنظیموں کے8 مبینہ دہشت گرد گرفتار

October 6, 2015 4:43 pm0 commentsViews: 23

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور اور پشاور میں کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے8 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ لاہور کے علاقے رائے ونڈ سے گرفتار طارق عزیز ، عبدالغفار اور حامد علی سے اسلحہ اور حساس عمارتوں کے نقشے بھی بر آمد ہوئے۔ جبکہ ٹھوکر نیاز بیگ سے پکڑے گئے امان اللہ اور خالد محمود سے ڈھائی کلو سے زائد بارودی مواد ملا۔

Tags: