فرانس ایئر لائن کے ملازمین کی ہڑتال

October 6, 2015 4:59 pm0 commentsViews: 22

پیرس( یو پی پی) فرانس ایئر لائن کے ملازمین نے پیر کی صبح نو بجے اچانک اپنے مطالبات کے حق میں ہڑتال کردی جس کے باعث فرانس سے جانیوالی سینکڑوں پروازیں منسوخ کردی گئیں جس کے نتیجے میں مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جبکہ ایئر پورٹ پر تمام انتظار گاہیں مسافروں سے بھر گئیں۔

Tags: