عبداللہ شاہ غازی کے عرس کے موقع پر کل تعطیل ہوگی

October 6, 2015 5:01 pm0 commentsViews: 40

کراچی( اسٹاف رپورٹر) بلدیہ عظمیٰ کراچی کے زیر انتظام کراچی ڈویژن کے ذیلی دفاتر اور تعلیمی اداروں میں صوفی بزرگ حضرت عبداللہ شاہ غازیؒ کے عرس کے موقع پر 7 اکتوبر کو تعطیل ہوگی‘ ایڈمنسٹریٹر کراچی سجاد حسین عباسی نے بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کی قرار داد کی روشنی میں بلدیہ اور اس کے ذیلی تمام اداروں میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

Tags: