یمن ‘ہوٹل پر راکٹ حملہ‘ وزیراعظم اور سرکاری نمائندے موجودتھے

October 6, 2015 5:05 pm0 commentsViews: 21

صنعاء( مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح یمن کے شہر عدن میں ایک ہوٹل پر راکٹ حملہ کیا گیا‘ ہوٹل میں یمن کے وزیراعظم خالد سمیت دیگر سرکاری نمائندے موجود تھے۔

Tags: