پنجگور میں کالعدم تنظیم کے3کارندے گرفتار‘ اسلحہ برآمد

October 6, 2015 5:06 pm0 commentsViews: 16

پنجگور( مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایف سی اور حساس ادارے کی کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے3 کارندے گرفتار کرلئے گئے‘ گرفتار دہشت گردوں سے اسلحہ اور دیگر اشیاء برآمد ہوئی ہیں‘ ایف سی کے ترجمان کے مطابق زیر حراست دہشت گردوں سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

Tags: