جمیل الدین عالی کی حالت تشویشناک سی سی یو وارڈ میں منتقل

October 6, 2015 5:05 pm0 commentsViews: 17

کراچی( اسٹاف رپورٹر) معرف شاعر اور دانشور جمیل الدین عالی کی حالت تشویشناک ہوگئی‘ اور ان کو اسپتال کے سی سی یو وارڈ میں شفٹ کردیا گیا‘ ڈاکٹروں کے مطابق جمیل الدین عالی کو پائپ کے ذریعے خوراک دی جارہی ہے‘ اہل خانہ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ جمیل الدین عالی کی صحت کیلئے دعا کریں۔

Tags: