اے این ایف آج پوسٹرز نمائش کریگی

October 6, 2015 5:07 pm0 commentsViews: 17

کراچی (کرائم رپورٹر)اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف) سندھ کے زیر اہتمام عوام میں منشیات کے خلاف شعور بیدار کرنے کے لیے آج 6 اکتوبر بروز منگل کو فیرئیر ہال کی صادقین گیلری میں 14ویں سالانہ پوسٹر نمائش کا انعقاد کیا جائے گا۔

Tags: