ایس ایچ او ٹیپو سلطان معطل

October 6, 2015 5:08 pm0 commentsViews: 19

کراچی (کرائم رپورٹر)ایس ایس پی ایسٹ نے شہری کو غیر قانونی طور پر قید کرنے پر ایس ایچ او ٹیپو سلطان کو معطل کرکے انکوائری ایس پی گلشن کے سپرد کردی ، تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ایسٹ جاوید جسکانی نے ٹیپو سلطان تھانے کے ایس ایچ او آصف رئوف نے معصوم شہری آصف رضا کو غیر قانونی طور پر قید کرنے کے بعد بدترین کا تشدد کا نشانہ بنایا جس کی اطلاع ایس ایس پی ایسٹ جاوید جسکانی کو اطلاع ملی، انہوں نے فوری طور پر کارروائی کر تے ہوئے ایس ایچ او ٹیپو سلطان آصف رئوف کو معطل کر کے شہری آصف رضا کو رہا کردیا جبکہ واقعے کی تحقیقات ایس پی گلشن اقبال حسن سردار کے سپرد کردی ہے ۔

Tags: