الطاف حسین کی صحت تشویشناک حدتک خراب ہے

October 6, 2015 5:19 pm0 commentsViews: 29

لندن کا دورہ کرنے والے اخبارکے مدیر کا انکشاف
اسلام آباد( نیٹ نیوز) لندن کا دورہ کرکے آنیوالے اخبار کے مدیر اعلیٰ نے بتایا کہ وہ وہاں الطاف حسین سے اور برطانیہ میں بعض اہم افراد سے بھی ان کی بات ہوئی‘ انہوں نے انکشاف کیا کہ الطاف حسین کی صحت تشویشناک حد تک خراب ہے‘ اپنے گھر میں چلنے پھرنے کیلئے بھی انہیں سہارے کی ضرورت ہوتی ہے‘ لندن میں ان کی الطاف حسین سے یہ چوتھی ملاقات تھی۔

Tags: