عمران خان 63سال کے ہوگئے

October 6, 2015 5:19 pm0 commentsViews: 19

اسلام آباد(یو پی پی )تحریک کے سربراہ عمران خان 63 سال کے ہوگئے۔ ان کی اہلیہ ریحام خان نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں انہیں مبارکباد دی ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ریحام خان نے عمران خان کی لمبی عمر کی دعا کی۔

Tags: