سندھ میں بلدیاتی بیلٹ پیپرز کی تیاریاں شروع

October 7, 2015 4:16 pm0 commentsViews: 16

کراچی(این این آئی)سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے 8اضلاع میں امیدواروں کی فہرست جاری ہونے کے بعد آج سے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا عمل شروع ہوگا۔ 3578 نشستوں کے لیے ایک کروڑ 48 لاکھ سے زائد بیلٹ پیپرز چھاپے جائیں گے۔