کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز24 گھنٹے کیلئے بند

October 7, 2015 4:17 pm0 commentsViews: 23

کراچی( کامرس رپورٹر) سوئی سدرن گیس کمپنی کے تحت کراچی سمیت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو آج صبح8 بجے سے24 گھنٹے کیلئے گیس کی فراہمی معطل کر دی گئی، سوئی سدرن کمپنی نے گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی بند رکھنے کے احکام جاری کیے ہیں۔

Tags: