آج صبح مقبوضہ کشمیر اسمبلی میں گائے کے گوشت پر ہنگامہ آرائی، بھارتی وزیر اعظم کے خلاف نعرے

October 8, 2015 1:11 pm0 commentsViews: 26

سری نگر( مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح مقبوضہ کشمیر میں ریاستی اسمبلی میں گائے کے گوشت کے مسئلے پر ہنگامہ آرائی، بھارتی نواز اراکین اور اپوزیشن کے اراکین گتھم گتھا ہوگئے۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف نعروں سے اسمبلی ہال گونج اٹھا۔ بی جے پی کو مقبوضہ کشمیر میں غنڈا گردی نہیں کرنے دیں گے۔ اراکین اسمبلی نے کے ایم ایل کے کا رکن انجینئر رشید پر تشدد کیا گیا۔

Tags: