مسلم کچھی ساٹی جماعت کی نو منتخب کابینہ بلا مقابلہ منتخب

October 8, 2015 1:14 pm0 commentsViews: 46

کراچی( پ ر) دی مسلم کچھی ساٹی جماعت کی نو منتخب کابینہ جو کہ بلا مقابلہ منتخب ہوئی ہے اور برادری کے مسائل حل کرنے کیلئے پر عزم ہے نو منتخب کابینہ میں صدر فقیر محمد پر جائو والا ‘نائب صدر ابوبکر لکھ پت والا ‘ جنرل سیکریٹری شہزاد آدم‘ جوائنٹ سیکریٹری شکیل صابری‘ فنانس سیکریٹری عمران فقیر محمد‘ ممبران محمد صدیق‘ عبدالرحیم‘ حاجی اسماعیل‘ محمد جاوید‘ مشتاق عمر‘ شہزاد فقیر محمد‘ ناصر گل‘ محمد عرفان رمضان شامل ہیں۔