انٹر نیٹ کنکشن کیلئے بائیو میٹرک کو لازمی قرار دینے کا فیصلہ

October 8, 2015 1:15 pm0 commentsViews: 33

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ انٹر نیٹ کنکشن برانڈ بینڈ، وائی فائی اور ڈی ایس ایل کیلئے بائیو میٹرک کو لازمی قرار دیا جائے تا کہ غلط استعمال کو روکا جا سکے وزرات داخلہ اس بارے میں آئندہ چند روز میں نوٹیفکیشن جاری کردیگی۔

Tags: