گلشن معمار اور شرافی گوٹھ تھانے دوبارہ ضلع ملیر میں ضم کرنے کا فیصلہ

October 8, 2015 1:17 pm0 commentsViews: 26

کراچی( اسٹاف رپورٹر) گلشن معمار اور شرافی گوٹھ پولیس اسٹیشنز ملیر میں ضم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ نوٹیفکیشن چند روز میں جاری ہوگا۔ گلشن معمار پولیس اسٹیشن ضلع غربی اور شرافی گوٹھ پولیس اسٹیشن کورنگی میں ہے۔ یہ دونوں پولیس اسٹیشن اس سے قبل ضلع ملیر ہی کا حصہ تھے۔

Tags: