کراچی میں3 روزہ پولیو مہم کا آغاز ہوگیا
کراچی( اسٹاف رپورٹر) کراچی میں3 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا‘ 3 روز کے دوران10لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ انسداد پولیو مہم 80 یونین کونسلز میں ہوگی۔