خودکش حملہ آور انجکشن لگانے لگے

October 8, 2015 1:56 pm0 commentsViews: 16

کراچی( نیوز دیسک) کراچی سے گرفتار ملزم سعید اللہ عرف چھوٹی دنیا نے اہم انکشافات کئے ہیں‘ تفتیشی ذرائع کے مطابق ملزم کا کہنا ہے کہ خودکش حملہ آوروں کو نشہ آور انجکشن لگائے جاتے ہیں‘ ملزم نے بتایا کہ ایک انسان جسم سے بندھی بارودی جیکٹ کس طرح آسانی سے بلاسٹ کردیتا ہے‘ یہ سب کیسے ہوتا ہے‘ خودکش حملہ آور کو کیسے تیار کیا جاتا ہے‘ سعید اللہ عرف چھوٹی دنیا نے تحقیقات کے دوران پولیس کو بتایا کہ خودکو حملوں سے پہلے حملہ آور کو نشہ آور انجکشن لگائے جاتے ہیں۔

Tags: