سندھ میں بچوں کی اموات ہر ہزار میں سے104 جاں بحق
کراچی( اسٹاف رپورٹر) سال2014 ء میں سندھ میں5 سال سے کم عمر بچوں کی اموات ہر ہزار میں104 بچوں تک جا پہنچی جبکہ سال2012 ء میں یہ تعداد 93 تھی ‘بچوں کی اموات کی وجہ خوراک کی کمی ‘روٹین ویکسی نیشن اور زچگی کی سہولیات کا نہ ہونا ہے۔