راجن پور‘ ڈاکوئوں کیخلاف آپریشن میں فضائیہ شامل

October 8, 2015 1:54 pm0 commentsViews: 23

راجن پور( نیوز ڈیسک) روجھان مزار کے کچے کے علاقے میں روپوش ڈاکوئوں کیخلاف آپریشن میں پولیس اور رینجرز کے بعد اب پاک فضائیہ بھی شامل ہوگئی ہے‘ میڈیا رپورٹ کے مطابق راجن پور کی تحصیل روجھان مزاری میں دریائے سندھ کے کچے کے علاقے میں روپوش بدنام زمانہ ڈکیت گروپ چھوٹو گینگ کے خلاف گزشتہ 4 روز سے آپریشن جاری ہے۔

Tags: