علی رضا عابدی بے بنیاد خبروں پر قانونی کارروائی کریں‘ ایم کیو ایم

October 8, 2015 1:56 pm0 commentsViews: 23

کراچی( اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ نے مستعفی رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی کیخلاف من گھڑت اور بے بنیاد خبروں کا نوٹس لیتے ہوئے مستعفی رکن قومی اسمبلی کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس معاملہ پر فوری آئینی و قانونی ماہرین سے رجوع کریں اور قانونی کارروائی کریں۔

Tags: