حضرت عبداللہ شاہ غازی کے عرس کی تقریبات ختم

October 8, 2015 1:57 pm0 commentsViews: 60

کراچی( اسٹاف رپورٹر) برصغیر کے معروف بزرگ رہنما حضرت سید عبداللہ شاہ غازیؒ کے1285 ویں عرس کی 3 روزہ تقریبات بدھ کو اختتام پذیر ہوگئیں‘ آخری روز وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سمیت زائرین کی بڑی تعداد نے مزار پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی‘ تینوں دن سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔

Tags: