موبائل کا زیادہ استعمال جسمانی تکالیف جنم لینے لگیں

October 8, 2015 2:02 pm0 commentsViews: 19

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) سرجھکا کرموبائل فون پر ٹیکسٹ میسجز یا چیٹنگ کرنے والے خبردار‘ پٹھوں کا درد‘ کمر کی تکلیف اور آنکھوں کی کمزوری کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے‘ سر کو جھکا کر ٹیکسٹ میسجز یا چیٹنگ کرنے والے موبائل صارفین میں صحت کے مسائل بڑھتے جارہے ہیں۔

Tags: