اسحاق ڈار لفٹ میں پھنس گئے ایمر جنسی راستے سے باہر نکالا گیا

October 8, 2015 2:03 pm0 commentsViews: 22

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے پارلیمنٹ ہائوس ولاجز میں لگی لفٹس کی خستہ حالی پر شدید تشویش کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ چند روز قبل وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار پارلیمنٹ لاجز کی لفٹ میں پھنس گئے تھے جبکہ ان کو بالائی حصے سے باہر نکالا گیا تھا۔

Tags: