کترینہ فلم کی ریلیز سے پہلے چرچ یا خواجہ غریب نوازکی درگاہ پر حاضری دیتی ہیں

October 8, 2015 2:12 pm0 commentsViews: 29

ممبئی( مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف اپنی کسی بھی فلم کی ریلیز سے پہلے مشہور مندر‘ چرچ اور خواجہ اجمیر شریفؒ کی درگاہ کا دورہ کرتی ہیں‘ ان کے خیال میں ایسا کرنے سے ان کی فلم ہٹ ہوجاتی ہے ‘ یہ کترینہ کیلئے ایک نیک شگون کی حیثیت رکھتا ہے اور وہ جہاں کہیں بھی ہوں فلم کی کامیابی کیلئے ان تین جگہوں پر جانا ضروری سمجھتی ہیں۔

Tags: