آج شہداء زلزلہ2005 کی یاد میں 10ویں برسی منائی جائیگی

October 8, 2015 2:10 pm0 commentsViews: 22

زلزلے سے متاثرہ علاقوں پر10سال میں 40ارب خرچ ہونے کے باوجود تعمیر نو مکمل نہ ہوسکی
اسلام آباد‘ بالا کوٹ‘ مظفر آباد‘ میر پور( مانیٹرنگ ڈیسک) ریاست جموں و کشمیراور پاکستان کے چاروں صوبوں سمیت دنیا بھر میں8 اکتوبر 2005 ء کے شہدائے زلزلہ کی 10 ویں برسی انتہائی عقیدت و احترام سے آج منائی جائیگی‘ دن کا آغاز قرآن خوانی‘ فاتحہ خوانی اور دعائیہ تقریبات سے ہوگا‘ 10 سال میں140 ارب خرچ ہونے کے باوجود متاثرہ علاقوں کی تعمیر نو مکمل نہ نہوسکی جبکہ فنڈز کا بیشتر حصہ ایرا اور دیگر اداروں کی عیاشیوں کی نذر ہوگیا۔

Tags: