رینجرز نے کمال ملک کو رہا کردیا

October 9, 2015 2:47 pm0 commentsViews: 35

کراچی(کرائم رپورٹر)رینجرز انٹیلی جنس کی جانب سے حراست میں لئے جانے والے متحدہ قومی موومنٹ کے رکن کمال ملک کو پوچھ گچھ کے بعد رہا کردیا گیا ،واضح رہے کہ رینجرز نے بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب کمال ملک کو انکی رہائشگاہ نارتھ ناظم آباد بلاک ایف سے حراست میں لیا تھا ،ذرائع کے مطابق کمال ملک رہائی کے بعد اہلیہ کے ساتھ مرکز نائن زیر و پہنچے جہاں متحدہ قومی موومنٹ کے اراکین رابطہ کمیٹی ممبران نے انکا استقبال کیا اور مٹھائی تقسیم کی ،اس دوران الطاف حسین نے کمال ملک سے فون پر بات چیت کی اور مبارک باد دی ۔

Tags: