نجی ٹی وی چینلز اور سیاسی جماعتوں کے دفاتر سی ڈی اے آپریشن کے زد میں آگئے

October 9, 2015 3:50 pm0 commentsViews: 23

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) رہائشی علاقوں میں قائم سیاسی جماعتوں کے دفاتر، نجی ٹی وی چینلز، این جی اوز کے دفاتر اور سرکاری دفاتر سی ڈی اے کے حالیہ آپریشن کی زد میں آئینگے جو کہ عمارتی مقاصد کی خلاف ورزی کے باعث شروع کیا گیا ہے سی ڈی اے نے رہائشی علاقوں میں غیر قانونی مقاصد کیلئے استعمال ہونیوالی عمارتوں کے خلاف سپریم کورٹ کی ہدایت پر آپریشن کا آغاز کیا ہوا ہے۔

Tags: