ڈاکٹر عاصم کے طبی معائنے کیلئے 3 رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم

October 9, 2015 4:12 pm0 commentsViews: 16

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے ڈاکٹر عاصم حسین کے طبی معائنے کیلئے میڈیکل بورد تشکیل دینے کا حکم دیا ہے‘ جسٹس سرمد جلال عثمانی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے درخواست گزار کے وکیل عابد زبیری کی طر ف سے میڈیکل بورڈ میں فوج کے ڈاکٹر شامل نہ کرنے کی استدعا مسترد کردی اور ان ڈاکٹر ندا حسین‘ پروفیسر عبدالصمد اور ڈاکٹر زاہد جمال کو ڈاکٹر عاصم حسین تک رسائی دینے کا حکم بھی دیدیا ہے۔

Tags: