ٹریفک پولیس اہلکاروں پر حملہ‘ جعلی اہلکار پکڑنے کا ردعمل ہوسکتا ہے‘ ایس ایس پی

October 9, 2015 4:12 pm0 commentsViews: 40

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ایس ایس پی ٹریفک ڈسٹرکٹ سینٹرل سعادت علی یاسین نے بتایا کہ ناظم آباد ٹریفک سیکشن آفیسر سب انسپکٹر فردوس نے جمعرات کی دوپہر جعلی پولیس افسر کو گرفتار کرکے ناظم آباد پولیس کے حوالے کیا تھا جو کہ پولیس کی وردی میں ملبوس تھا‘ اس بات کا شبہ ہے کہ ٹریفک پولیس کے اہلکاروں پر فائرنگ کا واقعہ اسی سلسلے کی کڑی ہوسکتاہے۔

Tags: