چینی کمپنی کو اسٹیل ملز خریدنے کی پیشکش

October 9, 2015 4:13 pm0 commentsViews: 23

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے چینی سرکاری کمپنی میٹالرجیکل کارپوریشن کو پاکستان اسٹیل ملز خریدنے کی پیشکش کردی‘ ذرائع کا کہنا ہے کہ چینی سرمایہ کار کمپنی میٹالر جیکل کارپوریشن کا وفد آئندہ ہفتے پاکستان کے دورے پر آرہا ہے۔ چینی کمپنی کا وفد 15 اکتوبر کو وفاقی وزیر صنعت سے ملاقات کریگا۔

Tags: