سانحہ منیٰ میں شہید پاکستانی حجاج کی تعداد 93 ہوگئی
کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) سانحہ میں شہید پاکستانیوں کی تعداد 93 ہوگئی جبکہ 39 حاجی اب تک لاپتہ ہیں‘ لاپتہ افراد کے اہل خانہ میں سخت تشویش ‘ حکومت سے بار بار رابطے‘ دن بدن مایوسی کا شکار ہورہے ہیںوفاقی مذہبی امور نے حجاج کے بارے میں نئی فہرست جاری کردی۔