ایل این جی نرخ‘ پی ایس او کو 8 ارب خسارے کا خدشہ

October 9, 2015 4:22 pm0 commentsViews: 17

کراچی( یو پی پی) اوگرا کی جانب سے ری گیسفائڈ ایل این جی کی قیمت8.64 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کئے جانے سے پاکستان اسٹیٹ آئل کمپنی( پی ایس او) کو اب تک درآمد کی جانیوالی ایل این جی پر 8 ارب روپے خسارے کا سامنا کرنا پڑیگا جو کمپنی کے سال2014-15 میں حاصل کردہ منافع سے بھی ایک ارب روپے زائد ہے۔

Tags: