کراچی آج بھی روشنیوں کا شہر ہے‘ناسا نے خلائی منظر پیش کردیا

October 9, 2015 4:30 pm0 commentsViews: 92

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی خلائی ادارے ناسا کے مطابق کراچی رات کے وقت خلاء سے بھی روشن اور جگمگاتا ہوا نظر آتا ہے۔ ناسا کی تحقیقی نے یہ بات سچ کردی کہ کراچی روشنیوں کا شہر ہے۔ ناسا کی رپورٹ کے مطابق 23 ستمبر 2015 ء کو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے رات کے وقت ایک تصویر اتاری جس میں بحیرہ عرب کے کنارے آباد شہر کراچی روشنیوں سے جگمگاتا نظر آرہا ہے جس پر ناسا نے کراچی کو برائٹ کلسٹر آف لائٹس قرار دیا۔ اسے حرف عام میں آپ روشنیوں کا جھرمٹ بھی کہہ سکتے ہیں۔

Tags: