آج صبح وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات

October 9, 2015 4:28 pm0 commentsViews: 29

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح وزیراعظم میاں نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات ‘ اس موقع پر ملکی و غیر ملکی صورتحال پاک بھارت تعلقات‘ جاری آپریشن سمیت مختلف امور پرتبادلہ خیال کیا گیا‘ محرم الحرام کے حوالے سے سیکورٹی انتظامات پر غور کیا گیا۔

Tags: