آج صبح لاہور اور اوکاڑہ کے انتخابی حلقوں کا کنٹرول فوج نے سنبھال لیا

October 10, 2015 5:05 pm0 commentsViews: 33

لاہور/اوکاڑہ( مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور اور اوکاڑہ میں کل ہونیوالے ضمنی انتخابات کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں‘ دونوں حلقوں کی فوج اور پولیس نے سنبھال لی‘ فوج کی نگرانی میں بیلٹ بکس اور انتخابی سامان پولنگ اسٹیشنوں تک پہنچادیا گیا‘ پولنگ عملہ آج ہی سے دونوں حلقوں میں پہنچ گیا اور انتخابی عمل کی تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔